وزیراعظم نے صدر اردگان کے لیے خصوصی پیغام قلمبند کیا۔

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا صدر اردوان کوصدر بننےپرتہنیتی پیغام۔۔وزیراعظم اورمہمانان نے خصوصی بورڈ پر پیغام درج کیا اور دستخط کئے۔۔۔وزیراعظم شہبازشریف نےترکیہ کے صدررجب طیب اردوان کو مبارکبادپیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہارکیا