Waqt News
Sunday | October 01, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخط
  • کازان کانفرنس کا افغان طالبان سے تمام گروپوں پر مشتمل جامع حکومت کی جلد تشکیل کا مطالبہ
  • مودی سرکار کی پھیلائی ہندو قوم پرستی وبائی حیثیت اختیار کرگئی: امریکی اخبار
  • چکن مزیدسستا
  • متحدہ عرب امارات : پٹرول اور ڈیزل مہنگا

میٹرو اسٹیشن کے دروازے میں سر پھنسنے سے ایک شخص ہلاک

Jun 04, 2023 | 10:36 10:36 AM, June 04, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
میٹرو اسٹیشن کے دروازے میں سر پھنسنے سے ایک شخص ہلاک

برطانیہ کے شہر برسلز میں ہفتے کے روز ایک شخص سب وے اسٹیشن کے دھاتی دروازے میں سر پھنسنے کے بعد جان گنوا بیٹھا۔یہ حادثہ صبح 4:30 بجے کے قریب سٹی سینٹر میں میٹرو روجیر میں پیش آیا۔فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کو نکالا۔برسلز کے میٹرو اسٹیشنز پر شٹر نما دھاتی دروازے نصب ہیں جو خودکار طریقے سے کھلتے اور بند ہوتے ہیں۔فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ انہیں متاثرہ شخص کو نکالنا پڑا، لیکن وہ اسے زندہ نہیں رکھ سکے۔مارے گئے شخص کی فوری طور پر شناخت معلوم نہیں ہو سکی۔فائر ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان والٹر ڈیریو نے بتایا کہ ”مارچ کے بعد سے یہ اس نوعیت کا چوتھا واقعہ ہے اور اس بار بدقسمتی سے اس کے نتیجہ ہلاکت خیز نکلا۔“مقامی میڈیا نے حالیہ ہفتوں میں آٹومیٹک دروازے کھولنے کے وقت حادثات کے کئی واقعات پیش کیے ہیں۔والٹر ڈیریو کے مطابق، اب تک ان واقعات میں صرف ٹانگیں ہی پھنسی تھیں۔فائر بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا کہ مہلک حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔پتا لگایا جارہا ہے کہ آیا متاثرہ شخص ”بے گھر یا نشئی“ تھا یا نہیں۔برسلز میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے والی کمپنی Stib کے مطابق، یہ حادثہ واضح طور پر میٹرو میں داخل ہونے کی کوشش سے منسلک ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ معمول کے وقت ہر جگہ ساڑھے بجے دروازے خود بخود کھل جاتے ہیں، یہ بنیادی ڈھانچے کا مسئلہ نہیں ہے۔اسٹب کی ترجمان سنڈی آرینٹس نے اے ایف پی کو بتایا کہ ”گزشتہ سال کے دوران، ہم نے سب وے نیٹ ورک پر بے گھر لوگوں کی موجدگی کی رپورٹوں میں اضافہ دیکھا ہے۔“انہوں نے کہا کہ ہم نے آخری موسم خزاں میں خطرے کی گھنٹی بجائی تھی۔ ہمیں مجاز حکام اور انجمنوں سے تعاون کی ضرورت ہے۔

پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخط

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • روزانہ پیاز کھانے کے حیرت انگیز فوائد

    Sep 30, 2023 | 17:44
  • پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو ...

    Oct 01, 2023 | 12:32
  • ورلڈ کپ 2023ء، آئی سی سی نے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

    Sep 29, 2023 | 21:08
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان

    Sep 30, 2023 | 18:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخط

    Oct 01, 2023 | 19:33
  • کازان کانفرنس کا افغان طالبان سے تمام گروپوں پر مشتمل جامع ...

    Oct 01, 2023 | 19:25
  • مودی سرکار کی پھیلائی ہندو قوم پرستی وبائی حیثیت اختیار ...

    Oct 01, 2023 | 19:20
  • چکن مزیدسستا

    Oct 01, 2023 | 19:12
  • متحدہ عرب امارات : پٹرول اور ڈیزل مہنگا

    Oct 01, 2023 | 18:42
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے!!!!!!

    Oct 01, 2023
  • احتسابی بیانیہ پرانا ہو چکا۔۔۔

    Oct 01, 2023
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 29, 2023
  • مقبولیت کا سروے اور دھرنے کا جھرنا

    Sep 29, 2023
  • 1

    بلوچستان میں عید میلادالنبی کے روز دہشت گردی کی پے در پے وارداتیں

  • 2

    یو این سیکرٹری جنرل کی اقوامِ عالم کو یاد دہانی

  • 3

    چیف جسٹس کی عدل گستری میں قابل ستائش روایات

  • 4

    جشنِ میلادالنبیﷺ اور اتحادِ امتّ کے تقاضے

  • 1

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • روحانی خانوادے اور بابا فرید فلائی اوور

    Oct 01, 2023
  • ”مدنی سرکاردِیاں گلیاں “ (2)

    Oct 01, 2023
  • ہجرتی پرندے

    Oct 01, 2023
  • سیاست کا ولی غلام حیدر وائیں

    Oct 01, 2023
  • بچے خود کشی کیوں کرتے ہیں ؟

    Oct 01, 2023
  • دینِ حق کی شرطِ اول۔۔۔۔۔!

    Oct 01, 2023
  • وزیر اعلیٰ پنجاب اور عوامی مسائل

    Oct 01, 2023
  • ایک ریٹائرڈ سکول ٹیچر کے جذبات

    Oct 01, 2023
  • ”میاں چنوں سے ملائیشیا تک“

    Sep 29, 2023
  • تجربہ گاہ

    Sep 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کی سخاوت

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    پاکستان

  • 3

    فرمان قائد

  • 1

    پایہ¿ تکمیل

  • 2

    ضربِ کلیم

  • 3

    قانون

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group