امریکی اداکارہ میری پیٹ گلیسن سرطان کے باعث 70سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔ امریکی سٹ کام ”فرینڈز“ کی اداکارہ میری پیٹ گلیسن 70سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ ان کی موت کی خبر ان کے دوست رون فسلر نے سوشل میڈیا پیغام میں دی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024