فرمان قائد Jun 04, 2020 9:41 AM, June 04, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہوسکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو۔ لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو اور ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعدد، مفید اور آسان بنائیں۔(جلسہ عام ڈھاکہ،21 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+