محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔جبکہ مشرقی بلوچستان، سندھ ،وسطی اورجنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم انتہائی گرم رہنے کاامکان ہے۔تاہم مالاکنڈ،ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ،راولپنڈی ،سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژنوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بعض مقامات پرتیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024