پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کو ترقی کے یکساں مواقع میسر ہیں: جمشید رحمت اللہ
لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزےر اقلےتی امور وانسانی حقوق پنجاب جسٹس (ر) جمشےد رحمت اللہ نے کہا ہے کہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے کے باوجود بطور پاکستانی ہم اےک ہے اور ےہاں سب کوترقی کے ےکساں مواقع مےسر ہے ۔ وہ گزشتہ رو جامعہ بےت القرآن گلبرگ مےں استحکام جمہورےت کے موضوع پر اےک سےمےنار اور اپنے اعزاز مےں منعقدہ الوادعی تقرےب سے خطاب کررہے تھے ۔تقرےب سے مختلف مکتبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کےا۔ صوبائی وزےر نے کہا کہ مذہبی ہم آہنگی کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دنےا کے تمام مذاہب امن کے فروغ،محبت اوربھائی چارے کی تعلےم دےتے ہےں۔ قےام پاکستان مےں ہم سب کا حصہ ہے اور پاکستان کی ترقی مےں بھی ہم سب نے مل کر اہم کردارادا کرنا ہے۔ پاکستان مےںہمےں کسی بھی قسم کی مذہبی تفرےق کا سامنا نہےں ہے۔