مبارکباد
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما رفاقت انصاری، شرافت علی بھٹی، بلا حیدری نے رانا اقبال کو سپیکر پنجاب اسمبلی اور شیر علی گورچانی کو ڈپٹی سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دونوں امیدواروں کے بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے سے ثابت ہوگیا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک اور پنجاب کی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے او رانشاءاللہ 5 جون کو میاں نواز شریف وزیراعظم اور 6 جون کو میاں شہباز شریف بھاری اکثریت سے ووٹ کے ساتھ منتخب ہوں گے۔