ختم سوئم Jun 04, 2013 6:02 AM, June 04, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) سابق سیکرٹری خوراک پنجاب عرفان علی کے والد شیخ ممتاز علی کا ختم سوئم آج بروز منگل نماز عصر اور مغرب کے درمیان جی او آر ون کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+