سردار ثناءاﷲ زہری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صدر سردار ثناءاللہ زہری کو وزیراعظم کا مشیر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ مےاں نواز شرےف کے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کو مشےر بنانے کا نوٹےفےکےشن جاری کر دےا جائیگا۔ ثناءاللہ زہری کو بلوچستان حکومت کی بجائے وفاقی حکومت مےں اکاموڈےٹ کےا جائیگا۔