تائیوان کے سابق صدر کا جیل میں اقدام خود کشی
تائیوان کے سابق صدر کا جیل میں اقدام خود کشی
تائی پے (اے ایف پی) کرپشن کے الزام میں بیس سال سزا کاٹنے والے تائیوان کے سابق صدر چن شوئی بین نے جیل میں اقدام خودکشی کیا ہے لیکن وہ بچ گئے۔ انہوں نے تولیے سے پھندہ بنا کر غسل خانے میں لٹکنے کی کوشش کی لیکن گارڈ نے ناکام بنا دیا۔