شام : میزائل حملہ، 6 بچوں، 8 خواتین سمیت 26 جاں بحق
شام : میزائل حملہ، 6 بچوں، 8 خواتین سمیت 26 جاں بحق
بیروت (اے ایف پی) شام کے صوبے حلب میں گا¶ں کفرحمراہ میں میزائل گرنے سے 6 بچوں، 8 خواتین سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے ترجمان نے بتایا ہو سکتا ہے یہ میزائل شامی فوج نے چلایا ہو کیونکہ فوج نے باغیوں کا محاصرہ توڑنے کیلئے کارروائیاں کی ہیں۔