گھریلو جھگڑوں پر دلبرداشتہ خاتون سمیت 2 افراد کا اقدام خودکشی
لاہور (نامہ نگار) شہرمےں مختلف وجوہات پر خود کشی کی کوشش مےں زہرےلی گولیاں کھانے سے ایک خاتون سمیت دو افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اکبری گیٹ کے علاقہ میں رضیہ بی بی نے گھریلو لڑائی جھگڑوں جبکہ گرین ٹاﺅن کے علاقہ میں شہزاد نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر دلبرداشتہ ہو کر زہرےلی گولیاں کھا لےں۔ دونوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کر ادیا گیا۔