مزنگ اور داتا دربار میں 2 افراد کی پراسرار ہلاکت
لاہور (نامہ نگار) دو افراد پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزنگ کے علاقہ میں صفاں والا چوک کے قریب سے60سالہ نامعلوم شخص جبکہ داتا دربار کے علاقہ مےںگیٹ نمبر دو کے قریب سے 50سالہ نامعلوم شخص کی نعشےں ملےں۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر دونوں نعشےں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دےں۔ ہلاکت کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئےں گی۔