میانمار میں بدھ مت کی وحشیانہ کارروائیاں لاہور بار نے جنرل ہاﺅس کا اجلاس آج طلب کر لیا
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہوربارایسوسی ایشن نے میانمارمیں مسلمانوں کے خلاف بدھ مت کی ہحشیانہ کارروائیوں کے خلاف آج چارجون کوجنرل ہاوس کااجلاس ایوان عدل بار روم میں طلب کر لیا۔ جس کی صدارت صدر لاہور بار نعمان قریشی کریں گے۔ سیکرٹری کامران بشیر، ندیم چودھری اور دیگر عہدیدار بھی شرکت کریں گے۔