گرانفروش اور ذخیرہ اندوزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
لاہور (خبرنگار) گرانفروشوں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران185 دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے50 دکانداروں کے چالان کئے جنہیں50,100روپے جرمانہ کیا گےا۔علاوہ ازیںمیٹ انسپکٹرز نے ناقص و مضر صحت گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے 12دکانوں پر چھاپے مارے اور مضرصحت گوشت بیچنے والے02قصابوں کیخلاف مقدمات درج کروائے ۔