سپین میں نو مو لود بچوں کے اوپر سے چھلا نگ لگا نے کا روایتی تہوار
میڈرڈ (نوائے وقت نیوز) رکا وٹیں پھلا نگنے کے مقابلے تو دنیا بھر میں ہو تے ہیں لیکن سپین میں نو مو لود بچوں کے اوپر سے چھلا نگیں لگا نے کے روایتی تہوارکا انعقاد کیا گیا۔ قدیم مذہبی تہوار کا آغاز 1621 میں کیا گیا تھا جس میں ایک سال کی عمر کے بچوں کو گدّ وں پر لٹاکر پیلے رنگ کے روایتی لباس پہنے افراد ان پر سے چھلا نگیں لگا تے ہیں جس کامقصد ان بچوں کو برائی کے اثرات سے پاک کرنا ہے۔