ریاض الرحمان ساغر کا ختم قل
لاہور (خبر نگار) معروف شاعر، صحافی، کالم نگار، فلمی نغمہ نگار اور فلم رائٹر ریاض الرحمان ساغر کا ختم قل گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ کے قریب جامعہ مسجد غوثیہ نجف کالونی میں ہوا ختم قل میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔