
انٹر بینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 204.85 روپے سے کم ہوکر 204.56 روپے پر بند ہوا ، اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.14 فیصد بہتری ہوئی ، 22 جون کو انٹر بینک میں 211.93 روپے کی بلند سطح پر تھا ، ڈالر بلند سطح سے اب تک 7روپے 37 پیسے سستا ہوچکا ہے۔