فرمودہ اقبال
یورپ نے اپنی اس نئی ترقی میں اپنا زور بحری طاقت پر صرف کیا اور ہر قسم کی تجارتی آمدورفت اور سیروسیاحت کے راستے دریائی رکھے اور اپنائے۔ انہیں جہازوں کے ذریعے مشرق و مغرب سے ملا دیا لیکن اب نظر آرہا ہے ان بحری دستوں کی حیثیت جلد فنا ہوجائے گی۔
(ازکتاب اقبال اور افغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد)