پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی چیئرمین وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں اکیس رکنی کور کمیٹی قائم کی ہے۔ اس حوالے سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل ارشد داد نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل ارشد داد کمیٹی کے سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ کور کمیٹی پالیسی سازی سمیت تنظیمی معاملات، قومی اور سیاسی اہمیت کے امور پر غور کرے گی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024