Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں:شاہ محمود
  • سپر ٹنڈنٹس کو بھی 17 گریڈ میں ترقی دی جائے، ڈی جی سی اے اے سے اپیل
  • پہلا ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقہ کا جارحانہ آغاز
  • پشاور: سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسس ٹریٹمنٹ پر پابندی عائد
  • امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک: پاک بحریہ کی سفارتکاری کامیابی

ہم بار بار پوچھ رہے کہ کون این آر او مانگ رہا ہے، ہمیں جیل میں ڈالنےسےعوام کو سہولت ملتی ہےتو ڈال دیں:خورشید شاہ

Jul 04, 2019 | 13:19 1:19 PM, July 04, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہم بار بار پوچھ رہے کہ کون این آر او مانگ رہا ہے، ہمیں جیل میں ڈالنےسےعوام کو سہولت ملتی ہےتو ڈال دیں:خورشید شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ  نے کہا ہے کہ ہم بار بار پوچھ رہے ہیں کے کون این آر او مانگ رہا ہے،  عمران خان  صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی این آرو نہیں مانگ رہا،گھروں سے نکلنے سے پہلے اپنی گاڑیوں کی ڈگی کو چیک کر کے نکلیں ورنہ ان کی ڈگی سے بھی کچھ نکل سکتا ہے  ۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا  کہ سونامی کا مطلب ہے تباہی جو اس وقت عوام بھگت رہے ہیں، معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور عوام پریشان ہیں، قرض لے کر خوشیاں منا رہے ہیں ان لوگوں نے عوام سے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن یہ تو نوکریاں دینے کے بجائے چھین رہے ہیں، عمران خان آج اپنی ناکامیاں چھپا رہے ہیں، ڈالر مہنگا ہوتا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کو اقتدار میں آنے سے قبل معاشی حالات کا علم تھا مگر اس کے باوجود عوام سے جھوٹ بولتے رہے ہیں۔، عام آدمی روٹی کے لیے پریشان ہے، ڈالر بڑھنے سے ہر بندہ متاثر ہو رہا ہے، گیس بجلی کے بلوں سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں، لوگوں کو نوکریاں دینے کے اعلان تو کیا گیا مگر لوگوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا  کہ اگر عوام تنگ ہوکر باہر نکلے تو خدا نہ کرے کوئی نا خوشگوار صورتحال بن جائے، ہمیں جیل میں ڈالنےسےعوام کو سہولت ملتی ہےتو ڈال دیں جیل میں ۔اس ملک میں مارشل   لا لگے اور قانون بدلے گئے، سیاسی لوگوں نے جیلیں بھگتی ہیں، اگر ہمارے جیل جانے سے لوگوں کی مشکلات کم ہوتی ہیں تو ہم تیار ہیں، ہم بار بار پوچھ رہے ہیں کے کون این آر او مانگ رہا ہے، یہ صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی این آر او نہیں مانگ رہا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت صرف زراعت سے بہتر ہوسکتی ہے لیکن یہ زراعت کو تباہ کر رہے ہیں، عوام سے درخواست ہے کہ وہ گھروں سے نکلنے سے پہلے اپنی گاڑیوں کی ڈگی کو چیک کر کے نکلیں ورنہ ان کی ڈگی سے بھی کچھ نکل سکتا ہے، رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اچھا پیغام نہیں ہے، عمران خان کا نظریہ اس کی گرفتاری سے چکنا چور ہوگیا ہے، ہم کہتے ہیں کہ ملک میں تمام چیزیں آئین اور قانون کے مطابق ہونی چاہئیں، عدالتیں آزاد ہیں، ججز فیصلے کر رہے ہیں، عمران خان سے کوئی نہیں کہہ رہا ہے کہ ہمیں چھوڑ دو۔

 نااہل حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے :خرم دستگیر
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • نیب نے خورشید شاہ کے مرحوم بھائی کو بھی تفتیش کے لئے طلب ...

    Mar 02, 2020 | 11:30
  • پی ڈی ایم ٹولہ این آر او کیلئے دربدر ہوچکا، فردوس عاشق اعوان

    Jan 07, 2021 | 16:48
  • پی ڈی ایم کو عمران خان کے ہوتے ہوئے این آر او نہیں ملے ...

    Jan 06, 2021 | 12:14
  • این آر او نہ ملنے کی وجہ سے اپوزیشن مایوسی کا شکار ہے:شہباز ...

    Dec 16, 2020 | 12:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں:شاہ محمود

    Jan 26, 2021 | 12:37
  • سپر ٹنڈنٹس کو بھی 17 گریڈ میں ترقی دی جائے، ڈی جی سی اے اے سے ...

    Jan 26, 2021 | 12:22
  • پہلا ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقہ کا جارحانہ آغاز

    Jan 26, 2021 | 12:12
  • پشاور: سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسس ٹریٹمنٹ پر ...

    Jan 26, 2021 | 12:01
  • امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک: پاک بحریہ کی ...

    Jan 26, 2021 | 11:40
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 26, 2021
  • ابا جی، ڈیڈی اور پاپا

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • 1

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 2

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 3

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 4

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 5

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 2

    بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

  • 3

    شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 43 سال پرانی کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

  • 4

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • 5

    گلوکار ابرار الحق نے نیا گانا "سن لے تو " ریلیز کر دیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group