تھرپارکرمیں بچوں کی اموات پر بنائے گئے تحقیقاتی کمیشن نےکام شروع کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھرپارکرمیں بچوں کی اموات پر بنائے گئےتحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا، یہ کمیشن چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقبنثار نے تشکیل دیا تھا۔بچوں کی اموات کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے ارکان تھرپارکر پہنچ گئے جنہوں نے محکمہ صحت سندھ اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران سےاہم اجلاس کیا ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024