سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی بند کی گئی شاہراہیں کھولنے کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے اسلام آباد کی بند کی گئی شاہرائیں کھولنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024