گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک بنگلےپر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی اسد مہلی نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈہرکی پولیس نے بھرچونڈی شریف میں ایک با اثرشخص کے بنگلے پر چھاپہ مار کر غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ بھاری مقدار میں گولیاںبرآمد کی ہیں ۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہونے میں کامیابہوگئے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38