مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نثار احمد ڈار نامی نوجوان کو جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو ہسپتال پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔ نثار احمد کو قبل ازیں بھی دو مرتبہ 2016اور 2017میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیاجاچکا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024