جرمنی میں گزشتہ ماہ چھ برسوں میں پہلی بار دسمبر کے مہینے میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دفتر روزگار کے اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ جرمنی میں بے روزگار افراد کی مجموعی تعداد بائیس لاکھ سے زائد ہے۔ دسمبر 2019 میں ملکی سطح پر بے روزگار افراد کی تعداد میں سینتالیس ہزار کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارے کے مطابق گزشتہ برس مجموعی طور پر لیبر مارکیٹ میں استحکام رہا لیکن اقتصادی کمزوری کا تاثر ابھرنے پر شرح بے روزگاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024