چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 45بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.8586ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38