داعش نے مودی، اردگان، اوباما اور پیوٹن کو مسلمانوں کا دشمن قراردیدیا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) داعش نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مسلمانوں کا دشمن قرار دیا گیا ہے۔ جاریکردہ ایک ویڈیو میں ترک صدر طیب اردگان، صدر بارک اوباما اور روس کے صدر پیوٹن کو بھی مسلمانوں کا دشمن قراردیا گیا ہے۔
دشمن قرار