زرداری کی ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم سے ملاقات ایرانی قونصل جنرل سابق صدر سے ملے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری نے ادارہ امراض قلب میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی۔ دریں اثنا آصف زرداری سے ایرانی قونصل جنرل مہدی سبحانی نے ملاقات کی۔