شارٹ سرکٹ سے گھر میںآگ لگ گئی
لاہور(نامہ نگار) با غبا نپو رہ کے علاقے انگو ری با غ سکیم میں اظہا ر کے گھرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔جس کے نتیجے میں گھر میں موجود لاکھوں روپے مالیت کاگھریلو سامان جل گیا۔ اطلاع ملنے پر فائر برگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیاہے۔