سینیٹ کا اجلاس 9 جنوری کو طلب کرلیاگیا
اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی )صدر مملکت ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس9جنوری بروز پیر طلب کر لیا ۔منگل کو صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے آئین کے آرٹیکل54کی شق ون کے تحت سینٹ کا اجلاس 9جنوری بروز پیر سہ پہر 3بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ۔