بھارت : زہریلی شراب سے 6 ہلاک Jan 04, 2017 4:50 AM, January 04, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں زہریلی شراب پینے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد بیمار پڑ گئے۔ متاثرین کو ہسپال داخل کرا دیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+