کرپشن الزامات ثابت ہونے پر 2 جج برطرف
کراچی( وقائع نگار) سند ھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر 2 ججز کو فارغ کردیا گیا برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے فارغ کئے گئے ججوں میں افضل روشن او رسلیم قمبرانی شامل ہیں۔