بلاول دبئی سے کراچی پہنچ گئے Jan 04, 2017 1:40 AM, January 04, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کراچی پہنچ گئے ۔ وہ چند روز قٓبل دبئی گئے تھے ۔ ان کے ساتھ آصفہ‘ بختاور بھٹو بھی کراچی پہنچ گئیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+