رائل پام گالف چیمپئن شپ آج شروع ہو گی
رائل پام گالف چیمپئن شپ آج شروع ہو گی
لاہور(سپورٹس رپورٹر) سالانہ دو روز رائل پام گالف چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں 82 سے زائد گالفرز اپنے جوہر دکھائیں گے۔ نمایاں گالفرز میں محسن ظفر، سردار مراد، اظفر حسن، عمر سلامت، میر معاذ، رضا علی خان، عباس علی، فیصل علی ملک، شمس اور فیصل سعید شامل ہیں۔