جنرل راحیل سے سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ملاقات Jan 04, 2014 5:39 AM, January 04, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سری لنکا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+