لیبیاءمیں غیر ملکی جوڑے کو قتل کر دیا گیاباسکٹ بال ٹیم کے 2 امریکی کھلاڑی گرفتار
لیبیاءمیں غیر ملکی جوڑے کو قتل کر دیا گیاباسکٹ بال ٹیم کے 2 امریکی کھلاڑی گرفتار
طرابلس (اے پی پی/ثناءنیوز) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب ساحلی مقام پر برطانوی مرد اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ۔ ادھر دو امریکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ،ایک کالج کی باسکٹ بال ٹیم کے رکن ہیں۔
لیبیا/قتل