فدایان ختم نبوت پاکستان کے زیراہتمام لبیک یا رسولؐ کانفرنس آج ہوگی
لاہور (پ ر) فدایان ختم نبوت پاکستان کے زیراہتمام لبیک یا رسولؐ کانفرنس بسلسلہ رہائی عاشق رسول غازی ممتاز قادری آج بعد نراز عشاء مسلم مسجد لوہاری گیٹ میں ہوگی۔ سرپرستی حافظ خادم رضوی‘ امیر فدایان ختم نبوت کریں گے۔ صدارت علامہ عبدالستار سعیدی‘ کریں گے۔ مرکزی خطاب عرقان مشہدی‘ مفتی حنیف قریشی‘ میاں نذیر اختر (ریٹائرڈ جسٹس)‘ پیر ظہیرالحسن‘ پیر افضل قادری اور قاری زوار بہادر قادری کا ہوگا۔ کانفرنس میں خصوصی آمد ملک بشیر اعوان والد غازی ممتاز قادری کی ہوگی۔