بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہوکر قائدین کی امیدوں پر پورا اتروں گا: ظہیر بٹ
لاہور (خصوصی رپورٹر) یوسی 46 حلقہ مصرف شاہ فاروق گنج سے محمد ظہیر بٹ کو چیئرمین اور حاجی ذوالفقار احمد مغل کو بطور وائس چیئرمین نامزد کرنے پر میاں حمزہ شہبازشریف میاں شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا اور ظہیر بٹ نے کہا کہ میں میاں شہبازشریف کی امیدوں پر پورا اتروں گا۔