مکرمی! میں ایک مادر زاد58 سالہ نابینا حافظ قرآن ہوں اور ریونیو سٹوڈیو ملتان روڈ کی مسجد میں موذن ہوں۔ میری دلی خواہش ہے کہ ربیع الاول کے مقدس مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کروں لیکن میرے پاس وسائل نہیں میری مخیر حضرات سے عمرہ کروانے کی اپیل ہے اور باقی تمام مسلمانوںسے گزارش ہے کہ میرے نیک مقدس میں کامیابی کی دعا کریں۔برائے رابطہ(03227929739,03034425257)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38