گورنر پنجاب سلمان تاثیرکی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق انہیں ستائیں گولیاں لگیں اور گردن پر لگنے والی گولی جان لیواثابت ہوئی
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سلمان تاثیرکوتمام گولیاں پیچھے سے ماری گئیں ۔ سلمان تاثیرکی موت گردن پرلگنے والی گولی سے ہوئی جبکہ سلمان تاثیرکادل محفوظ تھا۔رپورٹ کے مطابق گورنر کوچارسےپانچ فٹ کے فاصلے سے گولیاں ماری گئیں