بالِ جبریل Feb 04, 2023 8:26 AM, February 04, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر حریمِ کبریا سے آشنا کر جسے نانِ جویں بخشی ہے تو نے اسے بازوئے حیدرؓ بھی عطا کر (بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+