محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے متعدد علاقوں لاہور،اسلام آباد،سیالکوٹ،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،گجرات،ناروال،ساہیوال،ملتان،اوکاڑہ اور رحیم یار خان میں موسم خشک، ابر آ لود اور کہیں تیز کہیں ہلکی بارش ،جبکہ پنجا ب کے میدا نی علاقوں میں رات کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024