سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے فلسطینی قوم اور اس کے منصفانہ معاملے کے ساتھ یک جہتی کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق خطاب میں انہوں نے فلسطینیوں کے حقوق کے ساتھ یک جہتی کے اظہار پر زور دیا،اس دوران متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے باور کرایا کہ مسئلہ فلسطین اور فلسطینی قوم کے قانونی حقوق کے لیے امارات کی تاریخی سپورٹ جاری رہی گی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024