امریکی اداکارہ ٹام کروز کی نئی فلم”ٹاپ گن:مارویک“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم1986ءمیں بننے والی فلم”ٹاپ گن“ کا سیکوئل ہے، فلم کے ہدایت کار جوزف کوسنسکی ہیں، جس کی کاسٹ میں ٹام کروز، ملیز ٹیلر، جینیفر کونیلی، جان ہم، ایڈ ہیرس اور دیگر شامل ہیں، فلم 26جون کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024