چرس، شراب،ہیروئن، غیر قانونی 460لیٹر پٹر ول،اسلحہ، ما ل مسروقہ بر آمد
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف بڑ ے پیما نے پر کر یک ڈائو ن شروع کر دیاایس پی انویسٹی گیشن زبیر احمد شیخ نے ڈی ایس پی سی آ ئی اے محمد اشرف شاہ کی زیر نگرانی ٹیم بنائی جس نے ملزم عارف کے انکشاف و نشا ند ہی پر ایک کلو 900گر ام چرس ، تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم شہباز مسیح سے 530گر ام چرس ،تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم جا وید اقبا ل سے 145گر ام ہیر وئن ،تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے ملزم نو ید مسیح سے 20لیٹر شراب،تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے ملز م وارث سے 15لیٹر شراب، تھا نہ سہا لہ پولیس نے ملزم ندیم اما نت سے 5لیٹر شراب، دو ملزمان محمد ندیم اور محمد سلیمان سے غیر قانونی 460لیٹر پٹر ول، تھا نہ ترنو ل پولیس نے ملزمان شہزاد ، عارف شاہ ، ذوالفقار اور زریا ب سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلئے ۔