چودھری تنویر خان کی اڈیالہ جیل میں نہال ہاشمی سے ملاقات Feb 04, 2018 8:32 AM, February 04, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر چودھری تنویر خان نے اڈیالہ جیل میں سابق سینیٹر نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+