کلیال میں سرچ آپریشن ، اسلحہ لیپ ٹاپ ، موبائل فون برآمد
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے کلیال میں مشتبہ افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کیا اس دوران اسلحہ ، لیپ ٹاپ ، موبائل فون بھی قبضے میں لے لئے گئے ۔