منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد
فیروزوالا (نامہ نگار) سی آئی اے سٹاف فیروز والا نے چھاپہ مارا۔ منشیات فروش خلیل عرف زاہد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس بھاری مقدار میں برآمد کر لی۔ مقامی پولیس نے منشیات فروش مزمل حسین کو گرفتار کر کے 2 کلو چرس برآمد کر لی۔