شاہدرہ: گھر میں آتشزدگی سے سامان جل گیا
فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ میں سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث دو گھروں میں آتشزدگی کے باعث گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا۔ نقصان کا اندازہ لاکھوں روپے بتایا گیا ہے۔